ہری پور ٹراما سنٹر میں زیرعلاج لاوارث شخص زندگی کی بازی ہار گیا، امانتاََ سپرد خاک
ہری پور ٹراما سنٹر میں زیرعلاج نامعلوم شخص زندگی کی بازی ہار گیا، سرکار قبرستان میں امانتاََ سپردخاک کردیا گیاتفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ جی ٹی روڈ شاہ محمد کے مقام پر حادثہ کے دوران زخمی ہونے والا نامعلوم شخص ریسکیو1122نے طبی امداد کے لئے ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کیا تھا، جس کی تشہیری کے باوجود بھی کوئی اس کا وارث سامنے نہ آسکا، ستائیس روز تک ٹراما سنٹر میں موت سے جنگ لڑنے کے بعد وہ زندگی کی بازی ہار گیا، جس کو غسل اور کفن دین کے بعد ایدھی ویلیفئیر سنٹر ہری پور والون نے نماز جنازہ کے بعد ٹی ایم اے ہری پور کے سرکار قبرستان میں سپردخاک کردیا۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP