چمبہ کی حدود سے موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار - Haripur Today

Breaking

Sunday 3 January 2021

چمبہ کی حدود سے موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

 

 

چمبہ کی حدود سے موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

حویلیاں میں چوکی چمبہ سے موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار، عمرولددین محمد سکنہ بالڈھیر موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، بڑے موٹرسائیکل چور گروہ کی گرفتاری متوقع، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں پولیس چوکی چمبہ کی کینٹ حدود سے موٹرسائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار، چور سے موٹرسائیکل نمبر3428پولیس نے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا، حویلیاں، ہری پور کے علاقوں سے کافی عرصہ سے موٹرسائیکل غائب ہورہے ہیں، اور جن کی اطلاعی رپورٹیں تھانہ حویلیاں، تھانہ ہری پور میں درج ہوچکی ہیں۔ حویلیاں کے شہریوں نے اس کاروائی پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے گرفتارملزم کو ضرور اس موٹرسائیکل چورگروہ کا علم ہوگا، جو حویلیاں، ہری پور کے نواحی علاقوں سے موٹرسائیکلوں کی چوری میں ملوث ہے۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages