حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف سامان چوری کی درخواست مسترد
لاہور کی عدالت نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کی درخواست نمٹا دی، لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے شہری محمد نعیم کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار نے الزام عائد کیا تھا کہ دونوں ٹک ٹاک سٹارز صندل خٹک اور حریم شاہ نے میرا سامان چوری کرلیا ہے۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP