کھلابٹ کا رہائشی کوریا میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق - Haripur Today

Breaking

Friday 4 December 2020

کھلابٹ کا رہائشی کوریا میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

 



 

 

کھلابٹ کا رہائشی کوریا میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ہری پور کے نواحی علاقہ کھلابٹ میں چند روز قبل کوریا میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہونے والے کھلابٹ کے رہائشی کو سپرد خاک کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ سیکٹر نمبردو کے رہائشی ممتاز ولد فقیر جوکہ کوریا میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا تھا جس کی نماز جنازہ گزشتہ روز ہری پور کھلابٹ ٹاؤن شپ پکھرال چوک میں ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages