تھانہ صدر کی حدود میں چاقو کا وار، نوجوان شدید زخمی - Haripur Today

Breaking

Wednesday, 16 December 2020

تھانہ صدر کی حدود میں چاقو کا وار، نوجوان شدید زخمی

 


 

تھانہ صدر کی حدود میں چاقو کا وار، نوجوان شدید زخمی

ہری پور کے تھانہ صدر کی حدود نڑتوپہ میں چاقو کے وار سے نوجوان زخمی، ملزم خورشید حال ہی میں جیل سے واپس آیا تھا اور ذہنی توازن درست نہ ہونا بتایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نڑتوپہ کے رہائشی فیصل ولد میرافضل نے بتایا کہ مجھے بغیر کسی وجہ کے خورشید ولد راجہ سلطان نے چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا اور فرار ہوگیا۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد دی گئی ملزم کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اس کا ذہنی توازن درست نہیں اور وہ حال ہی میں ایسی حرکات کی وجہ سے جیل سے چھوٹ کر واپس آیا ہے تھانہ صدر ہری پور نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages