مسلم لیگ کے جلسوں میں استعمال کے لئیے نئے ماسک کس لیڈر نے بنوائے - Haripur Today

Breaking

Thursday 19 November 2020

مسلم لیگ کے جلسوں میں استعمال کے لئیے نئے ماسک کس لیڈر نے بنوائے


مسلم لیگ کے جلسوں میں استعمال کے لئیے نئے ماسک کس لیڈر نے بنوائے

مسلم لیگ نون کے جلسوں میں استعمال کے لئے ووٹ کو عزت دو اور مسلم لیگ نواز کے لوگو کے ساتھ پانچ لاکھ سے ذائد ماسک تیار، تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ صدر مسلم لیگ نون نے پنجاب کے جلسوں میں استعمال کرنے کے لئیے پانچ لاکھ فیس ماسک کی منظوری دے دی، اس سلسلے میں مختلف سیمپل مسلم لیگ پنجاب کے صدر کو پیش کئے گئے ، یاد رہے کہ مسلم لیگ نواز پنجاب میں جہاں بھی جلسہ کرے گی وہاں پر یہ ماسک کارکنوں میں مفت تقسیم کئے جائیں گے

Which leader made new masks for use in Muslim League meetings?
Respect the vote for use in PML-N meetings and more than 500,000 masks with PML-N logo ready, according to details Rana Sanaullah President PML-N has given 500,000 face masks for use in Punjab meetings In this regard, various samples were presented to the President of the Muslim League Punjab. 

أي زعيم صنع أقنعة جديدة لاستخدامها في اجتماعات الرابطة الإسلامية؟
احترم التصويت للاستخدام في اجتماعات PML-N وأكثر من 500000 قناع مع شعار PML-N جاهز ، وفقًا للتفاصيل ، قدم رنا سنا الله رئيس PML-N 500000 قناع وجه لاستخدامها في اجتماعات البنجاب في هذا الصدد ، تم تقديم عينات مختلفة إلى رئيس رابطة مسلمي البنجاب.

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages