ہری پور کشتیوں کا مقابلہ دیکھنے والے شائقین لڑ پڑے، کئی افراد شدید زخمی - Haripur Today

Breaking

Saturday, 21 November 2020

ہری پور کشتیوں کا مقابلہ دیکھنے والے شائقین لڑ پڑے، کئی افراد شدید زخمی

 

 ہری پور کشتیوں کا مقابلہ دیکھنے والے شائقین لڑ پڑے، کئی افراد شدید زخمی

ہریپور میں واقع کرٹس گراؤنڈ میں کشتیوں کے مقابلہ کے دوران تماشبین آپس میں لڑ پڑے، آہنے مکوں کے آذادانہ استعمال پر چنگی بانڈی کے رہائشی محمد نعمان کو شدید زخمی کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرٹس گراؤنڈ میں جاری کشتیوں کے مقابلے کے دوران تماشبین آپس میں لڑپڑے، آہنی مکوں کے استعمال سے محمدنعمان ولد یوسف سکنہ چنگی بانڈی ہری پورشدید زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے تین دانت بھی تڑوا بیٹھا، زخمی کی رپورٹ پر پولیس نے دو ملزمان احمد اور تاج پسران گل عالم ساکنہ موہڑہ علی خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، جبکہ دونوں ملزمان کاروائی کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

 

Fans of Haripur wrestling match got into a fight and many people were seriously injured
During a boat race at Curtis Ground in Haripur, spectators got into a fight. Muhammad Noman, a resident of Changi Bandi, was seriously injured due to the free use of iron fists. Police have registered a case and started investigation, according to details. During the wrestling competition in the ground, the spectators got into a fight with each other. Mohammad Noman son of Yusuf, resident of Changi Bandi, Haripur was severely injured due to the use of iron fists and also lost three of his teeth. Gul Alam registered a case against resident Mohra Ali Khan and started investigation, while both the accused managed to escape from the scene after the operation.

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages