ہری پور سٹی پولیس کی کاروائی، دوکلو چرس سمیت ملزم گرفتار - Haripur Today

Breaking

Sunday 8 November 2020

ہری پور سٹی پولیس کی کاروائی، دوکلو چرس سمیت ملزم گرفتار

 

ہری پور سٹی پولیس کی کاروائی، دوکلو چرس سمیت ملزم گرفتار

تھانہ سٹی ہری پورپولیس کی کاروائی، محلہ سیشن ہاؤس کے رہائشی عامر ولد سردار محمد سے ۲کلوچرس برآمدکرکے پابند سلاسل کردیا، گزشتہ روز ایس ایچ سٹی صدیق شاہ نے محلہ سیشن ہاؤس کے رہائشی عامر ولد سردار محمد دو کلو چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف 9Dکا مقدمہ درج کرکے ملزم کو پابند سلاسل کردیا گیا، ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages