ہری پور پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ داؤ پر لگی رقم وموبائل برآمد
محلہ درویش ڈھینڈہ روڈ پر قائم اڈے کے مالک خلیل الرحمن سمیت9 جواری گرفتار،مقدمہ درج کرکے ملزمان کو پابند سلاسل کردیا گیا
ایس ایچ او صدیق شاہ نے جوئے پر لگی رقم 79285روپے نقدی، 9عدد موبائل فون،اور 600گرام چرس برآمد کرلی
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP