بشکریہ جیوہزارہ
بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر منہ کالا کرنے والا باپ گرفتار
ہری پور میں تھانہ سرائے صالح کی حدود کوٹھہ پیرکوٹ میں بیٹی کے ساتھ مبینہ طور پر منہ کالا کرنے والا بدبخت باپ گرفتار، ملزم تین روزہ ریمانڈ پر حوالہ پولیس، ملزم احساس ادارے کا ملازم ہے، مذکورہ ملزم نے تین ماہ قبل شیطانی کام کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا، احساس ادارے کے اہلکار کو ڈیوٹی سے حراست میں لیا گیا، تفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل تھانہ سرائے صالح کی حدود کوٹھہ پیرکوٹ کے رہائشی درندہ صفت باپ نوید ولد عزیز الرحمان جو کہ احساس ادارے کا ملازم ہے نے مبینہ طور پر اپنی بیٹی کے ساتھ شیطانی کھیل کھیلااور فرار ہوگیا جسے گزشتہ روز گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں سے ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر حوالہ پولیس کردیا گیا۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP