مانسہرہ معمولی توں تکرار پر اڈہ منشی نے نوجوان قتل کردیا
مانسہر ہ میں بٹل اڈہ منشی نے معمولی توں تکرار پر بیس سالہ نوجوان کو قتل کردیا، قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بٹل میں معمولی توں تکرار کے بعد اڈہ منشی تعجب ولد وارث خان سکنہ تاروگئی بٹل نے ہائی ایس کے کنڈیکٹر بیس سالہ اسامہ ولد سعیدالرحمن سکنہ صدیق آباد بٹل کے سر میں پتھر دے مارا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ قاتل موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،جبکہ اطلاع ملنے پر تھانہ بٹل نے پولیس کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔اور ملزم کی گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP