چینی فوج نے ایک فائر کئے بغیر بھی بھارت سے پوسٹیں حاصل کرلیں - Haripur Today

Breaking

Wednesday 18 November 2020

چینی فوج نے ایک فائر کئے بغیر بھی بھارت سے پوسٹیں حاصل کرلیں

 


 

چینی فوج نے ایک فائر کئے بغیر بھی بھارت سے پوسٹیں حاصل کرلیں

چین نے لداخ بارڈر پر ایک بھی گولی چلائے بغیر انڈیا کی لائن آف کنٹرول پر واقع پوسٹوں پر قبضہ کرلیا، چین کے ایک پروفیسر کا کہنا تھا ہے کہ ہم نے لداخ میں دو پہاڑوں کو مقناطیسی لہروں کے ذریعے اس حد تک گرم کردیا ہے کہ اس ٹھنڈے موسم اور علاقے میں بھی بھارتی فوجیوں کے پسینے چھوٹنا شروع ہوگئے اور وہ قے کرنے لگ گئے ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرو میگنٹ لہروں کے ذریعے انسانی جسم کے ٹشوزکو اس حدتک گرم کیا گیا کہ اس سے انسانی دماغ کی صلاحیت کمزور ہوگئی، اس طریقے سے پانی کے مالیکیولز کو گرم کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس علاقے میں موجود جانداروں کی جلد کے اندر کا پانی بھی ابلنا شروع ہوجاتا ہے جس سے ناقابل برداشت حد تک تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے اس طریقے کی رینج آدھے کلومیٹر تک ہوتی ہے

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages