ہری پور گیس سلنڈر سے بھری سوزوکی حادثے کاشکار - Haripur Today

Breaking

Sunday 15 November 2020

ہری پور گیس سلنڈر سے بھری سوزوکی حادثے کاشکار

 

ہری پور گیس سلنڈر سے بھری سوزوکی حادثے کا شکار

ہری پور میں شاہی ہوٹل جی ٹی روڈ کے قریب سلنڈر سے بھری سوزوکی پک اپ کو حادثہ ایک شخص شدید زخمی، ریسکیو کںنڑول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے میڈیکل ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور پنتیس سالہ محمدولید سکنہ محلہ نیوآبادی ریلوے اسٹیشن ہری پور کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے فوری طور پر ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کردیا اور زخمی سے برآمد ہونے والا سامان اس کے لواحقین کے حوالے کردیا

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages