ملک طاہر اقبال کے قاتلوں کوگرفتار کرکے خوف کی فضا ختم کریں گے ڈی پی او ہریپور - Haripur Today

Breaking

Sunday 8 November 2020

ملک طاہر اقبال کے قاتلوں کوگرفتار کرکے خوف کی فضا ختم کریں گے ڈی پی او ہریپور

 

ملک طاہر اقبال کے قاتلوں کوگرفتار کرکے خوف کی فضا ختم کریں گے ڈی پی او ہریپور

آئندہ چند روز میں قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے عوام کو خوشخبری سنائیں گے

ہری پور کی تحصیل غازی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما ملک طاہر اقبال اور اس کے ساتھی سردارگل نواز کے قاتلوں کو جلد گرفتار رکر کے علاقے سے خوف وہراس کی فضا کو ختم کیا جائے گا ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے عوام کو جلد خوشخبری سنائیں گے اور غازی کو پہلے کی طرح امن کا گہوارہ بنائیں گے، انہوں نے گزشتہ روز تھانہ غازی میں کھلی کچہری سے خطاب کیا اور جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages