تھانہ کھلابٹ پولیس کی کاروائی منشیات فروش دھر لئے - Haripur Today

Tuesday, 10 November 2020

demo-image

تھانہ کھلابٹ پولیس کی کاروائی منشیات فروش دھر لئے

 KTS+Police+Arrested+Drug+Dealers+Haripur

 

Bif+Bright+LED+Bulb+-+Poster+2

تھانہ کھلابٹ پولیس کی کاروائی منشیات فروش دھر لئے

ہری پور کے نواحی موضع تھانہ کھلابٹ کی کاروائیوں میں متعدد منشیات فروش دھر لئے گئے، ڈی پی او ہری پور کاشف ذوالفقار کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی صدر سجاد خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ ساجدنواز نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائیوں کے دوران نزید احمدولدحیدرزمان سکنہ سنٹرل جیل ہری پور سے 990گرام چرس اور مدثر ولد عبدالعقیل سکنہ ملکیار سے 570گرام ہیروئن برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان کے خلاف منشیات ایکٹ 9Cکے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages