تھانہ ‏سرائے ‏صالح ‏بائی ‏پاس ‏روڈ ‏سے ‏گڑی ‏سڑی ‏نعش ‏برآمد - Haripur Today

Breaking

Friday 23 October 2020

تھانہ ‏سرائے ‏صالح ‏بائی ‏پاس ‏روڈ ‏سے ‏گڑی ‏سڑی ‏نعش ‏برآمد

ہریپور کے تھانہ سرائے صالح کی حدود بائی پاس روڈ سے گڑی سڑی نعش برآمد، اطلاع ملنے پر تھانہ سرائے صالح جائے واردات پر پہنچ گئی، ریسکیو 1122 نے نعش کو ٹراما سنٹر ہری پور پہنچا دیا ہے جہاں پر موحوم کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا. ظاہری طور پر نعش کی پہچان ناممکن ہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages