مانسہرہ موٹروے پر گاڑیاں ٹکراگئیں میاں بیوی جاں بحق - Haripur Today

Breaking

Sunday 25 October 2020

مانسہرہ موٹروے پر گاڑیاں ٹکراگئیں میاں بیوی جاں بحق

 

 Two Persons, including a man and his wife, were died in three persons injured in a road mishap here on Sunday, the car carrying a family was on its wat to baffa area of Manshera from Peshawar when t rammed into the boundary wall of motorway interchange at Pano Dehrai, the Officials of the Resque 1122 rused on the scene and shifted the inured to the Kind Abdullah Teaching Hospital where doctors pronounced Zakir Hussain and his wife Ajaib Sultana dead. 

the Three other injured were referred to the Ayub Medical Complex Hospital in Abbottabad. the family was on the way back after attending a wedding ceremony and unfortunately met the tragic accident, Amir Khadam a spokesman for Resque 1122 Said.

مانسہرہ موٹروے پر گاڑیاں ٹکراگئیں میاں بیوی جاں بحق

مانسہرہ سی پیک ٹریفک حادثہ میں بفہ کے رہائشی میاں بیوی جاں بحق، جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے، باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق گزشتہ شب پانو انٹرچینج کے قریب سی پیک پر تیز رفتاری کے باعث دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجہ میں بفہ کے رہائشی میاں بیوی ذاکر اور ان کی اہلیہ جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں فرحان، جاوید اقبال اور سردار اسامہ شامل ہیں، حادثے کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ پہنچایا گیا، جبکہ جاں بحق میاں بیوی کی نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں، پشاور سے بفہ آنے والی فیملی میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ داماد سمیت تین افراد شدید زخمی ہیں،حادثے میں جاں بحق میاں بیوی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی سی آفس مانسہرہ شمس الرحمان کے سسر و خوش دامن تھیں،

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages