رہبرپبلک سکول بگنوترکا مثالی کارنامہ ایک سو پچاس بچوں کی فیس معاف
ہری پور کے بڑے پرائیویٹ سکول دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف عمل
ایبٹ آباد کے نجی سکول کی انتظامیہ کرونا وباء کے دوران چھٹیوں کی فیس معاف کردی، رہبر پبلک سکول بگنوتر کے پرنسپل سردار ارشادکے مطابق کروناوباء کے دوران تمام طلباء وطالبات کی پانچ ماہ کی فیس معاف کردی گئی ہے، ان کا کہنا تھا کہ سکول میں زیرتعلیم طلبہ کو پہلے بھی فیسوں میں رعائیت دی جارہی ہے اور اکثریت بچے مفت یا رعایتی فیسوں کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں، انہوں نے بتایا کہ سکول میں ڈیڑھ سو کے قریب طلباء و طالبات زیرتعلیم ہیں،جنہیں کرونا وباء کے دوران گھروں میں رہنا پڑا، اور مڈل سطح تک تعلیم کے حامل اس سکول میں کلاسوں کا آغاز اگلے ہفتہ کے دوران حکومتی ایس اوپیز کے تحت کیا جائے گا، سردار ارشاد کا کہنا تھا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتااس کے ساتھ انصاف، دیانتداری اور فرائض کی انجام دہی قوم کی بہترین تربیت اور تعمیر کا بنیادی جزو ہے، انہوں نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کو کرونا سمیت تمام وباؤں اور امتحانات سے محفوظ رکھے اور اسے دنیا میں بلند مقام کا حامل بنائے۔ جبکہ دوسری جانب ضلع ہری پور میں واقع نامی گرامی اور بڑے پرائیویٹ سکول مالکان پڑھائی کے نام پر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف عمل ہیں، ان سربراہان کا کہنا تھا کہ ہم کیا کریں یہ خدائی مرض تھی ہمارے سکول کی طرف سے نہیں تھی اور ہمارے ساتھ بھی پیٹ لگے ہوئے ہیں اگر آپ لوگوں نے اپنے بچوں کی پڑھائی جاری رکھی ہے یا سکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ چاہیئے تو پہلے ہماری تمام فیس ادا کریں، وہ آپ کی سردردی ہے کہ آپ نے مذکورہ فیس کہاں سے لانی ہے. عوامی وسماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ ہری پور میں اونچی دکان اور پھیکے پکوان والا معاملہ ہے ان نامی گرامی اور بڑے اداروں کو بھی چاہیے کہ وہ ان جیسے چھوٹے سکولوں سے سبق حاصل کریں اور نجی سکولوں کو پیسے کی فیکٹریاں بنانے سے گریز کرتے ہوئے معاشرے میں اپنا کردار ادا کریں
Rebhar Public School Bagnutraka's exemplary work One hundred and fifty children's fees waived
Large private schools in Haripur are busy returning with both hands
According to Sardar Irshad, Principal, Rahbar Public School, Bagnutar, the management of a private school in Abbottabad has waived the fees for five months of all students during the Corona epidemic. Students are already being given discounts on fees and the majority of children are continuing their education for free or with discounted fees, he said, adding that the school has about 150 students who have to stay at home during the Corona epidemic. Classes at the school, which has a middle level education, will begin next week under government SOPs, Sardar Irshad said, adding that no society can develop without education, with justice, honesty and duty. Performance is a fundamental component of the best training and construction of the nation. He prayed to Allah Almighty to protect the Pakistani nation from all epidemics and trials including Karuna and make it a high place in the world. On the other hand, the owners of a well-known village and a large private school in Haripur district are busy robbing the people with both hands in the name of education. And we also have stomachs. If you have continued your children's education or need a school leaving certificate, first pay all our fees. That is your headache as to where you got the fees from. Public and social circles say that there is a problem of high shop and dull food in Haripur. The so-called village and big institutions should also learn from small schools like these and avoid private schools from making money factories. Play your part
ليدر Public School Bagnutraka السند النموذجي لـ 150 طالبًا تم التنازل عنه
المدارس الخاصة الكبيرة في هاريبور مشغولة بالعودة بكلتا يديها
وبحسب سردار إرشاد ، مدير مدرسة رهبار العامة في بانيوتار ، فإن إدارة مدرسة خاصة في أبوت آباد قد تنازلت عن الرسوم لمدة خمسة أشهر لجميع الطلاب خلال وباء كورونا. ولفت إلى أن الطلاب يحصلون بالفعل على خصومات على الرسوم وأن غالبية الأطفال يواصلون تعليمهم مجانًا أو برسوم مخفضة ، مضيفًا أن المدرسة بها نحو 150 طالبًا يتعين عليهم البقاء في المنزل أثناء تفشي وباء كورونا. قال سردار إرشاد إن الفصول في المدرسة ، التي لديها تعليم متوسط المستوى ، ستبدأ الأسبوع المقبل في إطار إجراءات التشغيل الموحدة الحكومية ، مضيفًا أنه لا يمكن لأي مجتمع أن يتطور بدون تعليم والعدالة والصدق والواجب. الأداء هو المكون الأساسي لأفضل تدريب وبناء للأمة ، سائلاً الله تعالى أن يحفظ الأمة الباكستانية من كل الأوبئة والتجارب بما فيها كارونا وجعلها مكانة مرموقة في العالم. من ناحية أخرى ، ينشغل أصحاب قرية مشهورة ومدرسة خاصة كبيرة في منطقة هاريبور بسرقة الناس بكلتا يديه باسم التعليم. ولدينا أيضًا بطون ، إذا كنت قد واصلت تعليم أطفالك أو كنت بحاجة إلى شهادة التخرج من المدرسة ، فعليك أولاً دفع جميع الرسوم لدينا ، وهذا هو صداعك من حيث حصلت على الرسوم. تقول الدوائر العامة والاجتماعية أن هناك مشكلة في المتاجر الكبيرة والطعام الباهت في هاريبور. كما يجب على ما يسمى بالقرية والمؤسسات الكبيرة أن تتعلم من المدارس الصغيرة مثل هذه وأن تتجنب المدارس الخاصة من جني الأموال من المصانع. العب دورك
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP