آصفہ بی بی ڈینٹل کالج کی سٹوڈنٹ نمرتا کی موت ابھی
تک تفتیشی اداروں کے لئیے چیلنج
ابھی تک ڈاکٹر نمرتا کی موت کا معمہ حل نہیں ہوسکا
، سندھ ہائی کورٹ نے بی بی آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ائیر کی سٹوڈنٹ نمرتا تاچندانی
کی پراسرار موت کی عدالتی تحقیقات کی اجازت دے دی، جس کے بعد لاڑکانہ کے ڈسٹرکٹ ایند
سیشن جج نے ۷۲
ستمبر کو تحقیقات کا آغاز کردیا۔ جج متوقع طور پر
ہاسٹل کے اس کمرے کا بھی دورہ کریں گے جہاں سے طالبہ کی لاش برآمد ہوئی تھی ان کا مزید
کہنا تھا کہ لیپ ٹاپ ، موبائل کی فرانزک رپورٹ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی ہے جو
جج کو فراہم کردی جائے گی
واضح رہے کہ ۱۶ ستمبر
کو نمرتا چندانی کو ہوسٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی جس کے بعد ان کے
اہل خانہ، ہندوبرادری اور دیگر حلقوں کی جانب سے طالبہ کی موت کو مشکوک قرار دیتے ہوئے
تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا'
دوسری جانب پولیس نے ساتھی ۲ طالب
علموں کو حراست میں لے لیا پولیس ذرائع کے مطابق دونوں طلباء کو مشکوک جان کر حراست
میں لیا گیا ہے کیونکہ تحقیقات کے دوران دونوں کے بیان میں تضاد تھا جس پر مزید تفتیش
کے لئیے ان کو حراست میں لیا گیا ہے
وفاة
التلاميذ من كلية آسيف بيبي لطب الأسنان لا تزال تشكل تحديًا أمام مؤسسات التحقيق
لم
يتم حل وفاة الدكتورة نمراتة بعد. بدأ التحقيق في سبتمبر. سيقوم القاضي أيضًا بزيارة
غرفة بيت الشباب حيث تم انتشال جثة الطالب ، مضيفًا أن جهاز الكمبيوتر المحمول وتقرير
الطب الشرعي المحمول تم احتجازه من قبل الشرطة التي سيتم تقديمها للقاضي.
تجدر
الإشارة إلى أنه في 7 سبتمبر / أيلول ، عُثر على نامراتا تشانداني ميتة في غرفة نزل
، وبعد ذلك اتصلت أسرتها والمجتمع الهندوسي ودوائر انتخابية أخرى بالتحقيق في وفاة
الطالبة المشبوهة.
من
ناحية أخرى ، احتجزت الشرطة 3 طلاب ، وفقًا لمصادر الشرطة ، واحتُجز كلاهما بشكل مثير
للريبة بسبب وجود تناقض في بيان الثنائي أثناء التحقيق ، حيث تم احتجازهما لإجراء مزيد
من التحقيقات. ال
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP