ہری پور نوجوان کے ساتھ بدفعلی ، ڈی پی او کا نوٹس - Haripur Today

Tuesday, 7 May 2019

demo-image

ہری پور نوجوان کے ساتھ بدفعلی ، ڈی پی او کا نوٹس

ہری پور نوجوان کے ساتھ بدفعلی ، ڈی پی او کا نوٹس
rape


ہری پور نوجوان کے ساتھ بدفعلی ، ڈی پی او کا نوٹس
ہری پور کی تحصیل غازی میں نوجوان کے ساتھ بدفعلی ، ڈی پی او ہری پور ڈاکٹرذاہد اللہ جان کا فوری ایکشن ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا گیا ، تفصیلات کے مطابق ہری پور کی تحصیل غازی میں نوجوان کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب افراد نے ویڈیو بنا کر اس ویڈیو کو فیس بک پر اپ لوڈ کردیا ، پولیس نے متاثرہ نوجوان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے دریافت شروع کردی اور بدفعلی کی ذبردستی ویڈیو بنانے والے افراد کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرلئیے
بشکریہ ندائے خلق ہری پور
 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages