ہری
پور تھانہ سٹی کی حدود سے دن دیہاڑے موٹرسائیکل مکینک اغوا
ہری
پور تھانہ سٹی کی حدود سے دن دیہاڑے موٹرسائیکل مکینک اغوا
دو
موٹرسائیکل سواروں اور ایک کلٹس گاٰڑی میں سوار ملزمان نے فیضان کو اغوا کرکے سرائے
صالح لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا
دو
گھنٹے بعد جی روڈ بس اڈہ کے قریب پھینک کرفرار ، پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ
درج کرکے تفتیش شروع کردی
ہری پور میں تھانہ سٹی کی حدود سرکلر روڈ غربی نزد ڈی سٹاپ موٹرسائیکل مکینک
فیضان جو کہ محلہ عیدگاہ کا رہنے والا ہے نے بتایا کہ میں دوکان پر موجود تھا کہ مجھے
دو موٹرسائیکل سواروں اور ایک کلٹس گاڑی میں سوار ملزمان ذبردستی اغوا کرکے سرائے صالح
میں واقع ایک ڈیرے پر لے گئے اور بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا اور دو گھنٹوں کے بعد
جی ٹی روڈ نزد بس اڈہ کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے ، ملزمان تنویر، نوید اور شہزاد
سکنہ سرائے صالح کے خلاف مقدمہ دفعہ 365 کے تحت مقدمہ درج کرلیا اور اطلاع ملنے پر
ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے مذکورہ وجہ چند دن پہلے جھگڑا بتایا جاتا
ہے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP