ہری پور غازی میں 2 نوجوان کے ساتھ 11 ملزمان کی جنسی ذیادتی - Haripur Today

Breaking

Wednesday, 8 May 2019

ہری پور غازی میں 2 نوجوان کے ساتھ 11 ملزمان کی جنسی ذیادتی

ہری پور غازی میں 2 نوجوان کے ساتھ 11 ملزمان کی جنسی ذیادتی
 
ہری پور غازی میں 2 نوجوان کے ساتھ 11 ملزمان کی جنسی ذیادتی
ہری پور کی تحصیل غازی میں تھانہ غازی کی حدود عیسی میں اجتماعی ذیادتیوں کا انوکھا سکینڈل منظرعام پر آگیا، نوجوانوں کے ساتھ ۱۱ ملزمان کی مبینہ ذیادتی کی ویڈیو بنانے کا کیس تھانہ غازی میں دونوں گروپوں کی طرف سے مقدمہ درج کرکے آٹھ ملزمان گرفتار کرکے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر لے لیا گیا، جبکہ تین ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے ، تھانہ غازی میں رپورٹ درج کرواتے ہوئے احتشام ولد طارق سکنہ عیسی عمر ۱۶ سال نے بتایا کہ مجھے ولید نے اپنی بیٹھک میں بلایا اور محسن ، ذاکر اور ذیشان وغیرہ نے مبینہ ذیادتی کرتے ہوئے ساتھ میں ویڈیو بھی بنا لی، جبکہ دوسری طرف محسن علی ولد خورشید سکنہ عیسی نے بتایا کہ میرے ساتھ منیم ، وسیم، احتشام وغیرہ نے ذیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی ، جس پر غازی پولیس نے دونوں طرف سے مختلف ذیردفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان محسن، ذاکر، ولید، ذیشان ، کامل، منیم ، احتشام، وسیم کو گرفتار کرکے عدالت سے دو روزہ جسمانی ریمانڈلے لیا ہے اور ملزمان کو دوبارہ ۹ مئی ۲۰۱۹ کو عدالت میں پیش کیا جائے گا
بشکریہ روزنامہ سرگرم

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages