آئی ایم ایف کا آفس پاکستان میں شفٹ ہو رہا ہے - Haripur Today

Breaking

Tuesday, 7 May 2019

آئی ایم ایف کا آفس پاکستان میں شفٹ ہو رہا ہے

آئی ایم ایف کا آفس پاکستان میں شفٹ ہو رہا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی ذرداری نے کہا ہے کہ لگتا ہے آئی ایم ایف کا آفس پاکستان میں شفٹ ہورہا ہے ، آئِی ایم ایف کے لوگ سٹیٹ بینک میں بیٹھیں ہوں گے تو ہم کیا ملک چلائیں گے ؟
رانا تنویر کی حمائیت سے متعلق سوال پر آصف علی ذرداری کا کہنا تھا کہ رانا تنویر بندہ تو اچھا ہے دیکھتے ہیں پی اے سی کی چئیرمین شپ پر مشاورت کریں گے

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages