پکی ڈولی ایکسیڈنٹ میں بسکٹ فیکٹری حطار کے تین مزدورشدید زخمی - Haripur Today

Breaking

Sunday 10 February 2019

پکی ڈولی ایکسیڈنٹ میں بسکٹ فیکٹری حطار کے تین مزدورشدید زخمی

پکی ڈولی ایکسیڈنٹ میں بسکٹ فیکٹری حطار کے تین مزدورشدید زخمی
پکی ڈولی ایکسیڈنٹ میں بسکٹ فیکٹری حطار کے تین مزدورشدید زخمی
تھانہ سرائے صالح کی حدود پکی ڈولی کے قریب ریس لگاتے ٹرکوں نے سوزوکی پک اپ کو ٹکر دے ماری، جس سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز تھانہ سرائے صالح ہری پور کی حدود پکی ڈولی کے مقام پر دو ٹرکوں ۲۴۷۷ اور ۳۵۹۸ کی اوور ٹیکنگ کے دوران سامنے سے آنے والی سوزوکی نمبر ۳۶۷۱ کے ساتھ ٹکرانے سے سوزوکی پر سوار حطار بسکٹ فیکٹری کے تین مزدور ابوبکر، عمیر اور ڈرائیور ذوالفقار شدید زخمی ہوگئے جنہیں پولیس نے ہسپتال منتقل کردیا اور ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا


No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages