متحدہ العرب الامارات میں
واٹس اپ کال پر پابندی ختم ، افواہ یا حقیقت جانئیے اس رپورٹ میں
متحدہ العرب الامارات میں واٹس اپ کال پر پابندی ختم ، افواہ یا حقیقت
جانئیے اس رپورٹ میں
متحدہ العرب الامارات میں واٹس اپ کال کرنے پر پابندی ختم کرنے کے حوالے سے کچھ دنوں سے سوشل میڈیافیس بک، ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ خبر چل رہی ہے کہ متحدہ العرب الامارات میں واٹس اپ کال پر پابندی کو ختم کردیا گیا ہے اور اب آپ واٹس اپ پر کال کرسکتے ہیں
یوای اے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (ٹی آراے) کا کہنا ہے کہ یہ ایک جھوٹ پر اور من گھڑت افواہ ہے ایسی کوئی بات نہیں ہے
مقامی نیوزپیپر امارات الیوم نے یوای اے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (ٹی آراے)کے ایک نمائندے کے حوالے سے بتایا کہ تو اس کا کہناتھا کہ سوشل میڈیا پر جو پوسٹ واٹس اپ کے حوالے سے گردش کررہی ہے کہ متحدہ العرب الامارات میں واٹس اپ پر پابندی ختم کردی گئی ہے وہ سراسر افواہ اور جھوٹ پر مبنی ہے .
متحدہ العرب الامارات کے کچھ رہنے والوں کا ہفتے والے دن سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ وہ وائی فائی کو استعمال کرتے ہوئے واٹس اپ پر کال کرسکتے ہیں اور کررہے ہیں.
یوای اے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (ٹی آراے)کا متعدد مواقع پر اعلامیہ سامنے آتا رہا ہے کہ وائپ سروس فراہم کرنے والی کوئی بھی کمپنی جو وائپ سروس متحدہ العرب الامارات میں فراہم کرنا چاہتی ہے اُس پر یہ قانون لاگو ہوتا ہے کہ وہ وائپ سروس کا قانون جو کہ متحدہ العرب الامات میں ہے وہ ایسی تمام وائپ کمپنیوں پر لاگو ہوتا ہے
یوای اے ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (ٹی آراے)کا کہنا ہے کہ وائپ سروسز فراہم کرنے والی تمام لائسنس یافتہ کمپنیوں کے ساتھ الحاق یا معاہدہ کا ہونا ضروری ہے جو ایسی وائس سروسز متحدہ العرب الامارات میں فراہم کررہی ہیں . ایسی تمام نئی کمپنیاں جو متحدہ العرب الامارات میں ایسی سروسز فراہم کرنے کی خواہشمند ہیں اُن کی آپس میں ہم آہنگی ہونا ضروری ہے جوکہ پہلے سے وائپ سروسز متحدہ العرب الامارات میں فراہم کر رہی ہیں.
ایک بڑے اور اب پتی ممتاز کاروباری شخصیت جو کہ متحدہ العرب الامارات کی رہائشی ہے انہوں نے پچھلے ہفتے متحدہ العرب الامارات میں وائپ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی وائپ سروسزپر پابندی کو ختم کریں تاکہ متحدہ العرب الامارات میں رہنے والے رہائشی واٹس اپ اور سکائپ پر اپنی بات چیت کرسکیں.
خلف الحبتور جو کہ چئیرمین ہیں الحبتور گروپ آف کمپنیز کے انہوں نے ڈیو اور اتصلات جو کہ متحدہ العرب الامارات کی دوبڑی ٹیلی کام کمپنیاں ہیں اُن کو اپنے ایک سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپ لوگوں کو چاہیئے کہ اس پابندی کو ختم کریں تاکہ ہم متحدہ العرب الامارات کو ٹیلی کام سیکٹر میں نمبرایک پوزیشن پر لاسکیں
بشکریہ خلیج ٹائم

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP