دبئی میں اجنبی لوگوں کورقوم کی تقسیم پولیس تحقیقات میں مصروف - Haripur Today

Breaking

Saturday 15 September 2018

دبئی میں اجنبی لوگوں کورقوم کی تقسیم پولیس تحقیقات میں مصروف

دبئی میں اجنبی لوگوں کورقوم کی تقسیم پولیس تحقیقات میں مصروف
دبئی میں اجنبی لوگوں کورقوم کی تقسیم پولیس تحقیقات میں مصروف
دبئی میں ایک سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی کہ دو لوگ جو کہ عربوں کے مقامی لباس میں ملبوس ہیں وہ دبئی کی گلیوں میں پاس سے گزرنے والوں میں رقم تقسیم کررہے ہیں دبئی پولیس کے ایک سورس نے خلیج ٹائم کو بتایا کہ دبئی پولیس نے یہ ویڈیو دیکھی ہے اور ابھی ہم اُس پر کام کررہے ہیں 
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو آدمی جوکہ عرب کے مقامی ڈریس میں ملبوس ہیں اور وہ جمیرہ بیچ پر اجنبی لوگوں میں رقوم تقسیم کررہے ہیں جن میں ڈرائیورز، سائیکل سوار،صفائی کا کام کرنے والے اور دوسرے راہ گزرتے لوگ شامل ہیں

بشکریہ خلیج ٹائم

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages