ہری پور نجی ہسپتال میں ٹرسٹ
کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ جاری
ہری پور نجی ہسپتال میں ٹرسٹ کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ جاری
ہری پور شہر کے نجی ہسپتال میں ٹرسٹ کے نام پر عوام کو لوٹنے کا انکشاف ، جی ٹی روڈ ہری پور پر واقع مشہور ومعروف ہسپتال میں شدید بیمار مریض کو ایک دن داخل کرنے کے دس ہزار روپے کا بل تھمادیا گیا متاثرہ لوگوں نے ہری پور میں نجی ہسپتال میں ٹرسٹ کے نام پر دس روپے کی پرچی بنا کر اپنا مریض چیک کروایا جسے بعد میں متعدد ٹیسٹ کرنے کے بعد مذکورہ مریض کو داخل کردیا گیا اور ایک روز کے بعد مریض کی حالت ابتر ہونے کے بعد مذکورہ مریض اللہ کو پیارا ہوگیا اس دوران ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مذکورہ مریض کے سلسلے میں دس ہزار روپوں سے ذائد کو بل ورثاء کو تھما دیا گیا جس سے متاثرہ شخص نے حکومت وقت اور ضلع انتظامیہ ہری پور سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرسٹ کے نام پر غریب عوام کو لوٹنے والے ان افراد اور اداروں کے نام پر کاروائی عمل میں لائی جائے اور ہمیں انصاف دلوایا جائے ان اداروں میں آئے روز مریضوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری وساری ہے ضلعی انتظامیہ اپنی کاروائی کرے

19/08/2018 بشکریہ روزنامہ محاسب ایبٹ آباد
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP