آرمی چیف سے گلے ملنا مہنگا
پڑگیا غداری کا مقدمہ درج
آرمی چیف سے گلے ملنا مہنگا پڑگیا غداری کا مقدمہ درج
پاکستان آرمی چیف سے گلے ملنا نوجوت سنگھ سدھو کو انتہائی مہنگا پڑگیا، بھارت میں غداری کے مقدمے کا سامنا، عمران خان سے دوستی نبھانے والے کے ساتھ ایسا سلوک ہوگا کسی نے سوچا تک نہ تھا، نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آئے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو مرکز نگاہ بنے رہے اور ان کی باتوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بھی دل جیت لیا ، جبکہ دونوں کا گلے ملنا بھارتیوں کو ایک آنکھ نہ بھایا اور بھارت کی تمام توپوں کا رخ نوجوت سنگھ سدھو کی جانب کرتے ہوئے غداری کا مقدمہ درج کرنے کا بھی مطالبہ کردیا، بھارتی میڈیا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نوجوت سنگھ سدھو کی تقریب میں آذاد کشمیر کے صدر مسعود خان کے ساتھ بیٹھنے کو بھی ہدف کا نشانہ بنایا جبکہ بھارتیوں نے ٹویٹر پر اس ملاقات پر اپنے روایتی انداز میں تنقید کرتے ہوئے سابق کرکٹر کو غدار قرار دیتے ہوئے مقدمے کا اندارج کا بھی مطالبہ کردیا ہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP