دبئی پندرہ سو پنتالیس
غیرملکی تارکین وطن نے پہلے روز سہولت سے استفادہ کیا
دبئی پندرہ سو پنتالیس غیرملکی تارکین وطن نے پہلے روز سہولت سے
استفادہ کیا
متحدہ العرب الامارات میں مقیم غیرملکی تارکین وطن نے بڑی تعداد میں مہلت سے فائدہ اٹھایا پندرہ سو پنتالیس غیرملکی تارکین وطن نے پہلے روز اس سہولت سے فائدہ اٹھایا ملک چھوڑنے کے خواہشمندوں یا ملک میں اپنا قیام اور کام کو قانونی بنانے والے سینکڑوں افراد نے متحدہ العرب الامارات کے سینکٹروں مراکز کا رخ کیاجہاں پر صرف دس منٹ میں مذکورہ شخص کو یہ سہولت فراہم کردی جاتی ہے
تفصیلات کے مطابق اس مہلت کے آغاز سے لے کر اب تک متعدد افراد نے اپنا قیام اور اپنے کام کو قانونی بنانے کے لیئے اور اس کے ساتھ ساتھ سینکڑوں افراد جو ملک کو چھوڑ کر جانا چاہتے ہیں ان کے کاغذات کو نمٹایا گیا اس مہلت کے پہلے روز ہی پندرہ سو پنتالیس غیرملکی تارکین وطن کے معاملات نمٹائے گئے اور محکمہ اقامہ نے ایشائی تارکین وطن پر عائد ہونے والا دس لاکھ درہم سے ذائد کا جرمانہ معاف . اس سلسلے میں مسلسل سوشل میڈیا پر مختلف ذبانوں میں محکمہ اقامہ کی جانب سے اشتہارات دکھائے جارہے ہیں

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP