ابوظہبی میں موبائل فون کے
ذریعے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
ابوظہبی میں موبائل فون کے ذریعے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
المتحدہ العرب الامارات کی ریاست ابوظہبی میں پولیس نے موبائل فون کے ذریعے فراڈ کرنے والے گیارہ رکنی گروہ کو گرفتارکرلیاجوکہ فون کے ذریعے فراڈ کرکے لوگوں کو لوٹنے میں ملوث تھاکرنل مبارک سیف السبوشی ڈائریکٹر آف العین پولیس نے بتایا کہ ہم لوگوں کو ہیلی پولیس اسٹیشن میں مختلف شکایات موصول ہوئیں کہ کچھ نامعلوم افراد موبائل فون کے ذریعے فراڈ کرکے وہاں کے شہریوں اور رہائشیوں کو لوٹ رہے ہیں اس سلسلے میں دبئی پولیس کے تعاون سے ہم گیارہ رکنی فراڈئیے گروہ کو گرفتار کیا ہے جو کہ اپنے موبائل فون سے لوگوں کو پیغامات بھیجتے تھے کہ آپ لوگوں کا قرعہ اندازی میں انعام نکلا ہے اس لیئے آپ ہمیں اپنے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات بتائیں تاکہ ہم یہ انعامی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں ڈال سکیں اس گروہ کے پاس سے مختلف بینکوں کے کریڈٹ کارڈز، بینک سے رقوم بھیجنے اور نکالنے کی رسیدیں، چیک بکیں، موبائل سمیں اور بھاری مقدار میں رقم برآمد ہوئیں ہیں ان تمام ملزمان کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کردیا گیا ہے جہاں پر مزید تفتیش مکمل کردی جائیں گی
کرنل مبارک سیف السبوشی کہ ہم کمیونٹی کے ساتھ مل کر سوشل میڈیا اور دیگر جگہوں پر آگاہی مہم چلا رہے ہیں جس کا نام ہے محتاط رہیں، جس کا مقصد عوام میں آگاہی اور شعور کا پھیلاؤ ہے جس میں ہم بتا رہے ہیں کہ ٹیکنالوجی میں جدت کے ساتھ ساتھ کس طرح سے فراڈ کرنے والے فراڈ کررہے ہیں ان سے ہوشیار رہیں

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP