ایبٹ آباد این اے پندرہ
دوبارہ الیکشن ہونے کا امکان مرتضی جاوید عباسی کی نشست خطرے میں
ایبٹ آباد این اے پندرہ دوبارہ الیکشن ہونے کا امکان مرتضی جاوید عباسی
کی نشست خطرے میں
علی اصغر کی رٹ پر ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو چھان بین کا حکم دے دیا
ایبٹ آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے پندرہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اصغر خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ پر عدالت نے الیکشن کمیشن کو مکمل چھان بین کا حکم دے دیابے قاعدگی کے ثبوت ملنے پر کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ یا الیکشن کالعدم کرنے کی ہدایات دیں جبکہ مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید کے وکلاء نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے پر غورشروع کردیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالت نے علی اصغر خان کے وکیل سردار تیموراسلم ایڈوکیٹ کی استدعا قبول کرکے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سیکشن نمبرنو کے تحت مکمل چھان بین کا حکم دے دیااسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی آج جاری ہونے والا نوٹیفکیشن بھی خطرے میں پڑگیا
پچیس جولائی کے انتخابات میں مرتضی جاوید عباسی نے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے بعد پچانوے ہزار تین سو چھیالیس ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے علی اصغر خان نے اکیاسی ہزار ، آٹھ سو پنتالیس ووٹ حاصل کیئے تھے جنہوں نے دوبارہ گنتی کے لیئے الیکشن کمیشن کا رخ کیا جہاں پانچ فیصد کی قانونی شرط پر دوبارہ گنتی نہ ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا معزز عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو فوری طورپرمکمل چھان بین کرنے کی ہدائیت جاری کردی

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP