ہری پور میں سٹریٹ کرائمز
میں اضافہ موٹرسائیکل سوار شہری سے نقدی اور موبائل فون لے اڑے
ہری پور میں سٹریٹ کرائمز میں اضافہ موٹرسائیکل سوار شہری سے نقدی اور
موبائل فون لے اڑے
ہری پور شہر میں سٹریٹ کرائمز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور پولیس اس سلسلے میں تاحال خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے اور ہری پور شہر میں وارداتوں کا سلسلہ پے درپے جاری ہے ہری پور پائلٹ سکول کے نزدیک تین موٹرسائیکل سواروں ے ایک شخص سے چودہ ہزار روپے اور موبائل فون لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، تفصیلات کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے تقریبا ہری پور پانڈک کا رہائشی جوکہ گھر سے سامان لینے جارہا تھا کہ پائلٹ سکول کے نزدیک تین موٹرسائیکل سوار آئے اور مذکورہ شخص نے مبلغ چودہ ہزار روپے اور ایک موبائل فون چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ سٹی ہری پور میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP