تھانہ ناڑہ کی حدود میں ایس ایچ او سردار واجد کی کاروائی متعدددھر لیئے
گئے
تھانہ ناڑہ کی حدود میں ایس ایچ او سردار واجد کی کاروائی متعدددھر لیئے
گئے
تحصیل
حویلیاں کے نواحی علاقے تھانہ ناڑہ کی حدود وادی ستوڑہ میں ایس ایچ او تھانہ ناڑہ سردار
واجد کی کامیاب کاروائی میں متعدد غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کی
گئی، تفصیلات کے مطابق مورخہ دس اگست بیس سواٹھارہ کو ایس ایچ او سردار واجد نے تھانہ
ناڑہ کی حدود وادی ستوڑہ میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے
متعدد بور کا ممنوعہ اسلحہ یا غیرلائسنس یافتہ اسلحہ مخلتف افراد سے برآمد کرکے قبضہ
میں لے لیا مذکورہ ایس ایچ او کی اس کاروائی کو اہلیان علاقہ کی جانب سے سراہا گیا
ہے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP