ہری پور یونیورسٹی افغانی اور پاکستانی طلبہ میں تصادم حالات کشیدہ
گزشتہ روز یونیورسٹی آف ہری پور میں مقامی طلباء اور افغان طلباء کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا یونیورسٹی بند کردی گئی
یونیورسٹی آف ہری پور میں مقامی طلباء اور افغانی طلباء کے درمیان تصادم ، متعدد طلباء زخمی ، حالات کشیدہ ہونے لگے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یونیورسٹی آف ہری پورمیں مقامی طلباء اور افغانی طلباء کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس کی وجہ سے یونیورسٹی میدان جنگ کی شکل اختیار کرگئی جس پر سیکورٹی کے عملے نے افغان طلباء کو تحفظ دیتے ہوئے یونیورسٹی کے اندر بند کردیا جبکہ مقامی طلباء نے گیٹ کے باہر دھرنا دیتے ہوئے یونیورسٹی کی آمدورفت بند کردیا جس سے حالات کشیدہ ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی صابر خان موقع پر پہنچ گئے یاد رہے کہ یونیورسٹی آف ہری پور میں دو سو کے قریب طلباء زیرتعلیم ہیں جبکہ عوام کی جانب سے افغان شہریوں کے لیئے شدید اشتعال پایا جاتاہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP