عمران خان کی جانب سے بھی ہاں، جلد میاں نوازشریف بیرون ملک روانگی - Haripur Today

Breaking

Tuesday, 31 July 2018

عمران خان کی جانب سے بھی ہاں، جلد میاں نوازشریف بیرون ملک روانگی

عمران خان کی جانب سے بھی ہاں، جلد میاں نوازشریف بیرون ملک روانگی
عمران خان کی جانب سے بھی ہاں، جلد میاں نوازشریف بیرون ملک روانگی
پاکستان کے ایک بڑے قومی اخبار نے اپنی روپورٹ میں یہ انکشاف کیاہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف نگران حکومت کے ساتھ این آر او کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال میں منتقلی این آراو کا پہلا حصہ ہے جبکہ میاں محمدنوازشریف کئی بار پہلے کہہ چکے ہیں کہ میں اڈیالہ جیل سے باہر علاج نہیں کرؤاں گا
اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی روپورٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ میاں نوازشریف پمزہسپتال جانے کے بعد اگلا سفر دبئی یا لندن کا کریں گے بیگم کلثوم نواز کے لندن کا علاج ہونے کا بہانہ بنایا جائے گا جبکہ عمران خان اپنی حکومت کو بہتر طریقے سے چلانا چاہتے ہیں وہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ نوازشریف ملک سے باہر چلے جائیں

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages