کانگڑہ کالونی پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے خاتون جاں بحق
ہری پور کے نواحی علاقے کانگڑہ کالونی میں حمیدالدین نامی نوجوان پستول صاف کررہا تھا کہ گولی چل گئی گولی اس کی بیوی کو لگی جبکہ وہ خود بھی شدید زخمی ہوگیا مردان کا رہائشی نوجوان کانگڑہ کالونی میں ہئیر ڈریسر تھا خاتون کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی جبکہ زخمی نوجوان ہسپتال میں زیرعلاج ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی . زخمی نوجوان حمیداللہ کے مطابق وہ گھر میں پستول صاف کررہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جو کہ میری ٹانگ میں لگنے کے بعد فرش سے ٹکرا کر پاس کھڑی میری بیوی کو لگی جس سے وہ زمین پر گر پڑی زخمی حالت میں شور مچانے پر اہل محلہ نے ہسپتال پہچانے کی ناکام کوشش کی لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑگئی . مرحومہ کے تین معصوم بچے رہ گئے ہیں پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے مذکورہ پستول اور وہاں پر صفائی کے لیئے رکھا ہوئے سامان کو قبضہ میں کرلیا اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

Haripur Women
killed during cleaning of Pistol in Kagara Colony
Haripur –
Kangara colony, women killed during cleaning of pistol in Kangara Colony
Haripur. The Younger Hameed Ullah cleaning his pistol, where his wife shout
down, while he himself seriously injured. Hameed Ullah was the residence of
Mardan and he is working as a Hair Dresser in Kangara Colony Haripur. The Body
of victim hade over to relatives after the post mortem. The inured were admitted
in the hospital and police register the case and start the investigation.
Hammed Ullah
Say.. when I am cleaning the pistol, the fire shot, the bullet took my leg, and
after that the bullet hit my wife and she fall down on the ground. Our Axis try
to reached the my wife to hospital but they failed to recognize. We have three innocent
children’s. Haripur police register the FIR and start the investigation.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP