نوازشریف کی جیل میں حالت
خراب، مختلف وجوہات سامنے آگئیں
سب کچھ نارمل تھا پھر
نوازشریف کی جیل میں حالت کیوں خراب ہونا شروع ہوگئی؟ جیل کے پہلے تین دن وہ کیا
کھاتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات
تفصیلات کے مطابق میاں نوازشریف کی حالت جیل میں خراب ہوگئی اور
اس سلسلے میں تین وجوہات سامنے آگئیں، بتایا یہ جارہا ہے کہ مجرم نوازشریف نے جیل
کے پہلے تین دن جیل کا ہی کھانا کھایا کیونکہ وہ اس عیاشی کے عادی نہیں تھے اس وجہ
سے ان کی حالت خراب ہونا شروع ہوگئی .
دوسری وجہ یہ بتائی گئی کہ جیل میں ذیادہ گرمی کی وجہ سے نوازشریف کو پسینہ بہت آیا جس کی وجہ سے میاں صاحب کو ڈی ہائیڈریشن ہونا شروع ہوگئی اور ان کے خون میں یوریا کی مقدار ایٹی ایٹ تک پہنچ گئی
ڈاکٹر نے انتباہ کیا ہے کہ نوازشریف کے گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے ان کے جسم میں پانی کی شدید کمی واقع ہوچکی ہے . وثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو پسینہ برداشت کرنے کی عادت نہیں تھی اور ان کو جیل میں بہت ذیادہ پسینہ آیاجس کی وجہ سے ان کی ڈی ہائیڈریشن ہوچکی ہے
ڈاکٹر کے کہنے کے مطابق پہلے ان کے سب ٹیسٹ نارمل تھے اور یوریا کی مقدار بھی نارمل تھی ان کی ای سی جی تھوڑی بہت خراب تھی ان کا شوگر بھی کنٹرول میں تھا لیکن کل جب ان کا بلڈ ٹیسٹ لیا گیا اور ان کے ٹیسٹ لیئے گئے تو رات کو ایمرجنسی میں ڈاکٹر میجر جنرل اظہر کیانی کو بلایا گیا جو پاکستان کے مشہور کارڈیا لوجسٹ ہیں تو انہوں نے جب نوازشریف کی کنڈیشن دیکھی تو انہوں نے فورا نوازشریف کو ہسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیاانہوں نے بتایا کہ ڈاکٹروں کا خیال ہے اگر رات کو ان کی حالت خراب ہوگئی تو ایمرجنسی میں انہیں منتقل کرنا مشکل ہوجائے گا کیونکہ جیل سے منتقلی کا ایک طریقہ کار ہے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP