میاں نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں رنگین ٹی وی فراہم،دو چینلز چلنے لگے - Haripur Today

Sunday, 22 July 2018

demo-image

میاں نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں رنگین ٹی وی فراہم،دو چینلز چلنے لگے

میاں نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں رنگین ٹی وی فراہم،دو چینلز چلنے لگے
title
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ مجرم میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں صرف سرکاری چینل دیکھنے کی اجازت میڈیا رپورٹ کے مطابق جیل کی انتظامیہ نے نوازشریف کو ایک عدد رنگین ٹی وی فراہم کردیا ہے ٹی وی کی ٹیوننگ کے بعد اس پر صرف دوچینل ایک پی ٹی وی ہوم اور دوسرا چینل پی ٹی وی سپورٹ چلتے ہیں . میاں نوازشریف نے جیل اہلکاروں سے پوچھا کہ کوئی اور چینل بھی ہیں تو اہلکاروں کا کہنا تھا کہ صرف سرکاری ٹی وی چینل کی جیل میں اجازت ہے . میاں نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں صرف ایک اخبار پڑھنے کی اجازت ہے اور وہ جیل انتظامیہ پر منحصر ہے کہ وہ کون سا اخبار میاں نوازشریف کو دیتے ہیں اڈیالہ جیل میں اس وقت حنیف عباسی بھی بند ہیں

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages