الیکشن میں پاک فوج کے جوانوں کو بڑا آڈر پانچ نکاتی گائیڈ لائن جاری
خلاف ورزی کرنے پر کیا حق ہوگا
پاک فوج نے الیکشن میں ڈیوٹی انجام دینے والے تمام تین لاکھ اکہتر ہزار فوجی جوانوں کو ایک آڈر جاری کردیا ہے جس کے ساتھ تربیتی ویڈیو بھی ہے اس آڈر میں واضح طور پر فوج کے جوانوں کی ڈیوٹی کا تعین کیا گیا ہے اور ساتھ ہی انہیں ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ وہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں یہ آڈر تمام فارمیشنزاور یونٹس کو جاری کیا گیا ہے اس آڈرمیں فوجی جوانوں کو پانچ نکاتی گائیڈ لائن بھی ملی ہے جس میں یہ شامل ہے کہ اگر پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات فوجی جوان کسی بھی قسم کی بے ضابطگی دیکھیں یا انتخابی عملے کی طرف سے کوئی گڑبڑ دیکھیں تو فوری طور پر اپنے کمانڈر کو آگاہ کریں وہ اس وقت تک پولنگ بند کروا سکتا ہے جب تک بے ضابطگیوں کو دور نہیں کیا جاتا اور پہلی بار فوجی افسران کو بھی مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات حاصل ہونگے

thanks Mr. Stephani Lim for your time...
ReplyDeletethanks Tania Setiawan..... for your time.. hope you enjoyed the contents
ReplyDelete