نوازشریف اور مریم صفدر چوری میں پکڑے گئے ہیں ایسے آرہے ہیں جیسے
ورلڈکپ جیتا ہو عمران خان
بشام میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور مریم صفدر ایسے آرہے ہیں جیسے ورلڈکپ جیتا ہونوازشریف اور مریم دونوں چوری میں پکڑے گئے ہیں . جلسہ سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بشام کی عوام کا جنون دیکھ کر میراحوصلہ بڑھا ہے نوازشریف کوئی ثبوت نہیں دے سکے انہوں نے بوگس قطری خط کے سوا کچھ نہیں دیا.
دونوں کو شرم سے سرجھکانا چاہیئے کس منہ سے وہ پاکستان میں واپس آئیں گے ایسا لگتا ہے جیسے باپ بیٹی کشمیر فتح کرکے آرہے ہوں چھوٹی چوری کرنے والے لوگوں سے جیلیں بھری ہوئی ہیں
نواز شریف نے تو قوم کے اربوں روپے لوٹے ہیں کیا پانامہ کا انکشاف میں نے کیا تھا؟ آصف علی ذرداری اور نواز شریف آپس میں ملے ہوئے ہیں ہم نے پچیس جولائی کو چوروں کو شکست دینی ہے یہ ملک کو نقصان پہنچا کر دندناتے پھر رہے ہیں دونوں ایک دوسرے کو بچاتے ہیں دھرنے کے دوران نوازشریف کی مدد آصف ذرداری نے کی ہے آصف علی ذرداری کو بھی منی لانڈرنگ کا جواب دینا ہوگا. چور باپ بیٹی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ان کے راستے میں کھڑے ہونگے کیا یہ لوگ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ پانچ یا دس ہزار لوگ مل کر جمع کرلو تو ڈاکہ مارنے کی اجازت مل جاتی ہے؟ اگر باپ بیٹی کامیاب ہوگئے تو میرا سوال یہ ہے کہ جیلوں میں بھرے ہوئے مجرموں کا کیا قصور ہے؟ ن لیگیوں کا سیاست میں آنے کا مقصدیہ ہے کہ وہ اقتدار میں آؤ اور بڑے بڑے کنٹریکٹ لو. نوازشریف فیملی نے عدالت اور اسمبلی میں جھوٹ بولا.
نوازشریف کے بیٹے لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں نیب نے جب پوچھا تو بیٹے کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی شہری نہیں ہم نیب کی باتوں کا جواب نہیں دیتے. اسحاق ڈار نوازشریف کا فرنٹ مین تھا اسحاق ڈار نے بھی مل کر پیسہ چوری کیا
طریقہ کار یہ ہے کہ بیٹے باہر بیٹھا دو پیسہ چوری کرکے بھیج دو، ذرداری کو عدالت نے طلب کیا ہے پہلے ہی کہا تھا ذرداری اب تمہاری باری ہے آصف ذرداری کے پاس رقم کا تم کو پتہ نہیں .خواجہ آصف اقامہ لے کر باہر بیٹھے ہیں اقامہ کے پیچھے کیا ڈرامہ ہے کہ باہر اکاؤنٹ کھولو اور پیسہ باہر بھیجو. یہ لوگ پیسہ باہر بھیجنے کے لیئے ڈالر خریدتے ہیں ڈالر کم ہوتا ہے تو روپے کی قیمت گرجاتی ہے
نوازشریف کرپشن کا ورلڈکپ جیت کر آرہا ہے بلاول ذرداری اپنے والد سے پوچھے کہ بمبو سینما کی ٹکٹ بلیک کرتے کرتے اتنے امیر کیسے بن گئے؟ بلاول سچ نہیں بول سکتا کہ والد کی اربوں کی جائیداد کیسے بنی؟
ہر حکومت دو چیزیں چھوڑ کر جاتی ہے خالی خزانہ اور مولانا فضل الرحمن
اسفندیارولی کہتے ہیں کہ ان کے خلاف ایک روپے کی کرپشن ثابت کردو، میں اسفند یار سے صرف ایک بات پوچھتا ہوں کہ آپ کو لوگ ایزی لوڈ کیوں کہتے ہیں؟ سراج الحق نے میرے ساتھ نوازشریف کی کرپشن کے خلاف کیس کیا تھا ن لیگ کیسے جماعت اسلامی کے ساتھ چلی گئی یہ کیسی بے شرمی کی بات ہے؟

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP