ہارون بلور کو ہم نے مارا، ذمہ داری قبول کرلی گئی ، آئندہ کسے نشانہ
بنانے کی دھمکی
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملے اور ہارون بلور سمیت بارہ افراد کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرلی اپنے ایک بیان میں تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمدخراسانی نے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوی کیا کہ تحریک طالبان پاکستان کے عبدالکریم نے گزشتہ رات فدائی حملہ کیا جس میں وہ خود بھی مارا گیا
ترجمان نے آئندہ بھی عوام نیشنل پارٹی کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی اور عوام کو خبردار کیا کہ اے این پی کے دفاتر اوران کے لوگوں سے دور رہیں واضح رہے کہ دوہزارہ بارہ میں بھی شہید ہارون بلور کے والد اور صوبائی وزیر بشیر احمد بلور بھی طالبان کے ایک خودکش حملے میں شہید ہوچکے ہیں

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP