علی اصغرخان کی مرتضی جاوید
عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر
پی ٹی آئی امیدوار نے اپنے وکیل سردار تیمور اسلم کے ذریعے گنتی مکمل ہونے تک نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کردی

علی اصغرخان کی مرتضی جاوید عباسی کے خلاف الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر
پی ٹی آئی امیدوار نے اپنے وکیل سردار تیمور اسلم کے ذریعے گنتی مکمل ہونے تک نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کردی
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ این اے پندرہ علی اصغر خان نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی اور امیدوار مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی کو دھاندلی کے ذریعے جتوانے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں پٹیشن دائر کردی ہے . علی اصغر خان نے اپنے وکیل سردار تیمور اسلم کے توسط سے دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہونے تک نتائج روکنے کی استدعا کی اور کہا کہ فارم نمبر پنتالیس نہیں دئیے گئے اور متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکالا گیا جبکہ ریٹرنگ دفتر کے عملہ نے سازباز کرتے ہوئے نتائج میں دردوبدل کرتے ہوئے مرتضی جاوید عباسی کو جتوایا گیا ہے لہذا گنتی کا مکمل عمل ہونے تک جیت کے نوٹیفکیشن کو روکا جائے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP