ہری پور آزاد امید وار پی کے بیالیس فیصل زمان جہازوں والا گروپ کی
پوزیشن مضبوط
ہری پور (چیف رپورٹر) ہری پور سابق MPA پاکستان تحریک انصاف جو 2018 کے الیکشن میں آزاد حصہ لے رہے ہین ان کی پوزیشن PK-42انتہائی مضبوط ہے تمام یونین کونسل سے لوگ ان کی حماہت کا علان کر رہے ہیں،تربیلہ غازی سے الحاج رحمان جہازوں والا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تحصیل غازی PK-42 سے الیکشن میں جیت انشااللہ جیت فیصل زمان کی ہی ہو گی، فیصل زمان لوگوں کے دلوں میں گھر کر چکے ہیں،اور انہوں نے کہا کہ الیکشن میں جیت کی بعد ہمارا تمام تر تووجہ تعلیم کی طرف ہو گی،اچھی تعلیم کی بغیر کوئی علاقہ ترقی نہیں کر سکتا،اس لیے پہلے تعلیم اس کے بعد اور کچھ ہو گا،اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے فیصل زمان کے ووٹ فروخت کرنے والی بات پارٹی سے نکالنے کے لیے ایک سازش تھی،اور ایک ایسے انسان کو ٹکٹ جاری کیا گیا جس کو چند لوگ بھی نہیں جانتے،اخر میں بات کرتے ہوئے الحاج رحمان نے کہافیصل زمان کے پاس اللہ کا دیا ہوا سب کچھ ہے ہم لوگ چند پیسوں کی خاطر ایمان کبھی فروخت نہیں کر سکتے۔

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP