میلہ جشن بہاراں13مئی کو افتتاحی
تقریب منعقد ہوگی
تین روزہ اس میلے میں علاقائی، ثقافتی کھیل اور دیگر ایٹمز پیش کیئے جائیں گے
کھیلوں کے مقابلے کرٹس گراؤنڈ اور دیگر مقامات پر ہوں گے
ہری پور میں میلہ جشن بہاراں کے لیئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ، افتتاحی تقریب ۱۳مئی کوہوگی ، تفصیلات کے مطابق میلہ جشن بہاراں کے سلسلے میں گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر ہری پور کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہواجس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر احمدزمان اورتمام سپورٹس ایسوسی ایشنزکے عہدیداروں نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ میلہ جشن بہاراں کا انعقاد تین دن کے لیئے جاری رہے گا اور میلے کی کامیاب انعقاد کے لیئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ افتتاحی تقریب تیرہ مئی بروز اتوارکو کرٹس گراؤنڈ میں منعقد کی جائے گی جس میں گھوڑا ڈانس، ہزارہ ڈانس، گتگہ بازی ، جمناسٹک شوز ، موٹرسائیکل شوز، رسہ کشی اور اس طرح کی دیگر تقریبات منعقد ہوں گی جبکہ شام پانچ بجے منی میراتھن ریس منعقد ہوگی
دوسرے روز کھاد فیکٹری گراؤنڈ میں نیزہ بازی منعقد ہوگی دن دس بجے سے بارہ بجے تک جانوروں اور سٹالوں کی نمائش منعقد کی جائے گی شام پانچ بجے محفل مشاعرہ اور رات کو نو بجے کرٹس گراؤنڈ میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا جس کے بعد میوزیکل نائٹ کا پروگرام ہوگا
پندرہ مئی کو صبح آٹھ بجے ٹانگہ ریس، نو بجے کشتی کا اکھاڑہ، دن دس بجے اٹھلیکٹس مقابلے ، دن ایک بجے کبڈی ، شام پانچ بجے پتھر اٹھانے اور مونگلی کا مقابلہ ہوگاشام چھ بجے گھوڑا ڈانس ہوگااورشام سات بجے اختتامی تقریب منعقد ہوگی جس میں تمام جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیئے جائیں گے

The inauguration ceremony will be
held on May 13, the festival celebration
The three-day festival will be
offered regional, cultural games and other items
Croaties in sports will be ground
and other places
The preparations for the Festival
of Festivals in Harbor in the last phase, the opening ceremony will be held on
May 13, according to details, on the occasion of the festival celebration, last
day, a meeting held under Deputy Commissioner Harbor was held in District
Sports Officer Ahmadzai and other Sports Associations. The meeting was decided at the meeting
that the festival will be organized for the next three days, and the various
committees have been formed for holding the successful festival of the festival
and it has been said that opening ceremony will be held on Sunday in Karate
Ground on Sunday. Horse Dance, Hazara Cultural Dance, Ghatka Bazi, gymnastics
shows, motorcycle shows, will hold a tug of war and other events will be held
at five o'clock in the evening mini marathon
On the other hand, fertilizer
will be held in the fertilizer factory ground, will be held at 10:00 am and
will be held at 10:00 am. The evening will be held at Gama Mushsara and the
night will be displayed at night at KTS Ground, a spectacular firework after which Will be a musical night
program
At eight o'clock in the morning,
leg races, nine o'clock booths, one day at 10 o'clock competition, day one
o'clock Kabadi, evening five and a stone will be rugged. The sixth horse will
be held at six o'clock and the closing ceremony will be organized at seven
o'clock Rewards will be distributed in the winners
Woah! I'm Really Enjoying The Article Of This Blog. It's Simple, Yet Effective. A Lot Of Times It's Tough To Get That "Perfect Balance" Between Superb Usability And Appearance.
ReplyDeleteI Must Say You've Done A Superb Job With This. Additionally,
The Blog Loads Extremely Quick For Me On Opera. Outstanding Blog!
Website: https://blog-bay.com
thanks for your time dear. keep stay with us.
Delete