ایبٹ آباد منڈی موڑ میں ویگن حادثہ پر امیدوار ملک شہزاد محمود اعوان نے ایبٹ آباد ویگن حادثے میں ہونے والی قیمتی جانوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور غم کی گھڑی میں ہم ان خاندانوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں. صوبائی حکومت سے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی مدد کی جائے انہوں نے کہا ہے کہ ڈرائیور حضرات کی چھوٹی سے بے احتیاطی کئی خاندانوں کو لاوارث بنا دیتی ہے.
Friday, 11 May 2018
ایبٹ آباد ویگن حادثہ ملک شہزاد کا اظہار افسوس
Tags
# abbottabad accident
# malik sahahzad mehmood Awan
Share This
About Muhammad Ashiq
malik sahahzad mehmood Awan
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP