پارلیمنٹ لاجز میں کون کون چرس پیتا ہے
خاتون سنیٹر نے سب چرسیوں کی نشاندہی کردی
اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ لاجز میں ڈپٹی چئیرمین سینٹ سلیم مانڈی والاکی زیرصدارت ایوان بالا کی ہاؤس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہواجس میں پارلیمنٹ لاجز کے حوالے سے امورزیر غور آئے. سینٹ ارکان کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز میں چرس کے استعمال کا انکشاف کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سنیٹر ثمینہ سعیدکا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ لاجز میں ڈرائیورز چرس کا استعمال کرتے ہیں جبکہ کبھی کبھی پولیس والے بھی چرس کا استعمال کرتے ہوئے نظر آتے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک دفعہ پارلیمنٹ لاجز سے گزرنے کے بعد اپنے کمرے میں پہنچیں تو انہیں چرس کی بدبو کی وجہ سے چکر آنے لگے
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعیدسنیٹرکو الاٹ کیئے گئے لاج میں غیرقانونی طور پر مقیم ہیں اور ساتھ میں مراد سعید کے ڈرائیور بھی لاج میں قیام پذیر ہیں. پولیس حکام کا کہنا تھا کہ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر جب رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں منگریوسے تفصیلات پوچھی گئیں تو انہوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا، شاہ جہاں منگریو نے گیٹ پر موجود خاتون پولیس اہلکار سے نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ مذکورہ خاتون پولیس اہلکار کی پٹائی بھی کی

Who using Marijuana in the Parliament
Lodge?
Female Senator identified all the Marijuanas
peoples
At the Parliament House in Islamabad,
deputy chairperson Senator Saleem Mandi wala was held under the meeting of house
Ministers under consideration regarding Parliament Lodge. The use of Marijuana
in Parliament Lodge was revealed by the Senate members. Samina Saeeda of the
Pakistan Tehreek-e-Insaf's Senator said that parliamentarians use the driver's Marijuana
in the Lodge, while sometimes the police are also using Marijuana. He said that
once he reached his room after passing through the Parliament Lodge, he started
getting Nausea due to the Marijuana smell.
The National Assembly member of the
Tehreek-e-Insaf (MNA) Murad Saeed is illegally held in the Lodge, and along
with Murad Saeed's drivers is also living in the Lodge. Police officials said
that when the National Assembly, where Shahjahan Mangeriou details were questioned, police officials
said, Shah Jahan Mangeriou insult the Lady Police Officer on the gate and also Slapping
and beaten
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP