سجیکوٹ آبشارکا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے. ادارہ ہیومن رائٹس
پروٹیکشن اینڈڈویلپمنٹ کونسل کا ایک اجلاس ایگزیکٹوڈائریکٹرمحمد یونس اعوان کی
زیرصدارت مین آفس ہری پور میں ہوا جس میں ڈائریکٹرپبلک ریلیشن محمودالرحمن ،
ڈائریکٹر ایڈمن ذاہد محمود، ڈائریکٹر وویمن ایفئیر ساجدہ حسرت خان، تحصیل حویلیاں
کے چیف کوارڈنیٹر عاشق بیگ نے ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے
واقعات کا سدباب کیا جائے وہاں پر فل سیکورٹی تعینات کی جائے . ضلعی انتظامیہ کا
یہ فرض ہے کہ وہ عوام الناس کی جان ومال کا تحفظ کرے . مذکورہ آبشار پر دو درجن سے
ذائد قیمتی جانوں کا نقصان ہوچکا ہے لیکن ضلعی انتظامیہ کے کان پر کوئی جوں تک نہ
رینگی . لہذا اگر ضلعی انتظامیہ نے آبشار پر کوئی ممکنہ انتظامات نہ کئے گئے
توادارہ ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کونسل ملکی لیول پر ایسے واقعات کے
سدباب کے لیئے آواز اٹھائے گی
Friday, 25 May 2018
سجیکوٹ آبشارکا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ایگزیکٹوڈائریکٹرمحمد یونس اعوان
Tags
# HDRC-Havelian
Share This
About Muhammad Ashiq
HDRC-Havelian
Labels:
HDRC-Havelian
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP