تحصیل حویلیاں کے نواحی علاقہ
تھانہ ناڑہ کی حدود میں ایس ایچ او تھانہ ناڑہ کی گولی سے نوجوان زخمی مقامی
لوگوں نے روڈ بلاک کردیا تفصیلات کے مطابق تھانہ ناڑہ میں تعینات ایس ایچ او سردار
واجد نے کرہکی محلہ پتریاںلہ کے نوجوان کو تلاشی کے لیئے روکا جس سے مقامی نوجوان
اور مذکورہ ایس ایچ او توں تکرار بڑھتے بڑھتے نوبت جھگڑے تک پہنچ گئی جس پر ایس
ایچ او نے گولی چلا دی جس سے نوجوان زخمی ہوگیا اس واقع کی اطلاع ملتے ہی مقامی
لوگ جمع ہوگئے اور مذکورہ ایس ایچ او کو ذدوکوب کیا اور بعدازاں کرہکی بودلہ روڈ
کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیئے بلاک کردیا گیا اور پولیس کے خلاف شدید نعرہ بازی کی
گئی ڈی ایس سرکل حویلیاں موقع پر پہنچ گئے اور مذکورہ ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ
کاروائی کی یقین دہانی پر مذاکرات کرکے روڈ کو کھول دیا گیا
Friday, 25 May 2018

حویلیاں ایس ایچ اوتھانہ ناڑہ کی گولی سے کرہکی کا نوجوان زخمی روڈ بلاک
Tags
# Havelian Nara Police
Share This

About Muhammad Ashiq
Newer Article
سجیکوٹ آبشارکا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ایگزیکٹوڈائریکٹرمحمد یونس اعوان
Older Article
ہری پور بازار میں روزہ تپ گیا دو گروپوں میں لڑائی
حویلیاں سیاحتی مقام سجیکوٹ آبشار سے نعش برآمد
Muhammad AshiqDec 22, 2023حویلیاں ناڑہ کی ڈرائیور بروقت عقلمندی نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی
Muhammad AshiqSept 26, 2021حویلیاں پولیس قاتلوں کو تحفظ جبکہ مقتولین کے ورثاء کو حراساں کرنے لگی
Muhammad AshiqMay 21, 2021
Labels:
Havelian Nara Police
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP