عمران خان پر حملہ اور فائرنگ
اوکاڑہ جلسے سے واپسی پر عمران خان کے قافلے پر حملہ اور فائرنگ کر دی گئی. یہ فائرنگ سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صاجزادے کی جانب سے کھلے عام دہشت گردی کی گئی. علی موسی گیلانی نے محافظوں کے ذریعے عمران خان پر حملہ اور فائرنگ کروائی.
عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑی فائرنگ کی ذد میں آئی. تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید اس گاڑی میں سوار تھے. گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے فیصل جاوید محفوظ رہے. علی موسی گیلانی لینڈکروزر نمبر AFF 148 میں سوار تھے علی موسی کے ساتھ دوسری لینڈ کروزر کا نمبر BD 7098 تھا . فائرنگ کرنے والے گارڈز گاڑی نمبر MNC 1111 میں سوار تھے. تحریک انصاف کا علی موسی گیلانی کی اس غنڈہ گردی کی شدید مذمت اور سابق وزیراعظم پاکستان کے صاجزادے کے خلاف مقدمے کے اندراج کا بھی اعلان.
ہری پور کی ضلعی قیادت نے بھی اس واقعے پر افسوس کے امر کا اظہار کیا ہے.
Sunday, 17 December 2017
Home
attack
attack on imran khan
firing
imran khan
okara attack
PTI
عمران خان پر حملہ. ضلعی قیادت ہری پور میں بھی غم و غصے کی لہر
عمران خان پر حملہ. ضلعی قیادت ہری پور میں بھی غم و غصے کی لہر
Tags
# attack
# attack on imran khan
# firing
# imran khan
# okara attack
# PTI
Share This
About Muhammad Ashiq
PTI
Labels:
attack,
attack on imran khan,
firing,
imran khan,
okara attack,
PTI
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP