سرائے نعمت خان کے موضع سڑاڑہ میں گولی لگنے سے ماں جاں بحق - Haripur Today

Breaking

Sunday, 3 December 2017

سرائے نعمت خان کے موضع سڑاڑہ میں گولی لگنے سے ماں جاں بحق

ہری پور کے نواحی موضع یونین کونسل سرائے نعمت خان کی ویلج کونسل نور پور کے نواحی موضع سڑاڑہ میں بیٹے سے گولی چل جانے پر ماں جاں بحق ملزم تھانہ حویلیاں میں پیش . تفصیلات کے مطابق موضع سڑاڑہ جو کہ تھانہ صدر ہری پور کی حدود میں واقع چچا اور بھتیجے کے جھگڑے میں گولی چل گئی. جس پر ملزم نثار ولد عبدالحمید نے طیش میں آکرفائر کرنے لگا تو اس کی ماں اس کے چچا کے سامنے آگئی جس سے گولی ملزم کی ماں کو لگ گئی اور ماں موقع پر جان بحق ہوگئی. ملزم گولی چلانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا اور خود حویلیاں تھانہ میں پیش کردیا. پولیس نے مذکورہ ملزم نثار کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages